منگل، 8 ستمبر، 2020

 Hyderarbad Urdu front and back

We should ask FRee wifi and a laptop for online classes Jai Telangana no 100 percent fees.

اب جبکہ اسکول آن لائن شروع ہوچکے ھیں اور اساتذہ اور طلبا مصروف ہورہے ہیں جہاں بچّےآن لاین اپنے ٹیچرؤں اور کلا س کے ساتھیوں سے مل رھے ہیں اور پڑہاي میں تقریباًمصروف ہوگۓ ہیں مگر والدین جو خانگی نوکری یا چھوٹا موٹا کاروبار کرتے ھیں انھیں ابھی اسکول فیس دینے میں بہت مشکل ھو گی اور خاص کر دیکہنا یہ ہۓ کہ اسکول انتظامیہ فیس کس ماہ سے لیںگے جون یا سپٹمبر سے اؤر سرکار کی کیا گایڈ لاين ھوگی۔

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

سبسکرائب کریں در تبصرے شائع کریں [Atom]

<< ہوم